تمام چارجز گورنمنٹ ٹیکسز اور محصولات، بشمول استعمال پر % 19.5 فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور ریچارج پر % 10 ود ہولڈنگ ٹیکس، کے علاوہ
ہیں۔
قیمتوں میں کسی بھی وقت ردوبدل ہو سکتا ہے اور یہ وارد کی صوابدید پر ہے۔
زیم 1 سیکنڈ اور زیم 60 سیکنڈ پیکیجز کیلئے 5 آن نیٹ (وارد سے وارد) نمبرز fnf کے طور پر منتخب کئے جاسکتے ہیں۔
زیم لوئسٹ کال ریٹ 30 سیکنڈ پیکیج کیلئے 4 آن نیٹ (وارد سے وارد) اور 1 آف نیٹ (P.T.C.L / دیگر موبائل) نمبر fnf کے
طور پر منتخب کئے جا سکتے ہیں۔
بہترین fnf ریٹس انجوائے کریں اور کسی بھی وقت fnf نمبرز تبدیل کریں فی نمبر 7 روپے + ٹیکس۔ 129 پر SMS
کریں بحساب 2 روپے + ٹیکس۔ آپ اپنے fnf نمبرز جتنی بار چاہیں
تبدیل کر سکتے ہیں۔
SMS بھیجنے اور وصول کرنے کے چارجز ہوں گے۔
SMS یونٹ آن نیٹ 300 کلوبائٹ کے ایک میسج اور آف نیٹ 100 کلوبائٹ کے ایک میسج کے برابر ہے۔
موبائل انٹرنیٹ یونٹ فی 64 کلوبائٹ ہے۔
زیم ٹاکی کیلئے پہلی بار میسج وصول کرنے اور پرانے میسجز سننے کے چارجز 0.30 روپیہ + ٹیکس فی 30 سیکنڈ ہیں۔
کالر ٹیون ایکٹیویٹ کرنے کے چارجز 2 روپے + ٹیکس ہیں۔
وارد فون بک سروس کی رجسٹریشن کیلئے ’’REG‘‘ لکھہ کر 400 پر SMS کریں۔
فن سٹور اور ڈاؤن لوڈ کونٹینٹ جیسے کہ رِنگ ٹونز، پکچر میسج اور گریٹنگز کے حصول کیلئے 555 ڈائل کریں۔
پولی ٹونز، ٹرو ٹونز، کلرڈ وال پیپرز، کلر گریٹنگ کارڈز اور اینیمیشنز ڈاؤن لوڈ کرنے پر سٹینڈرڈ GPRS چارجز لاگو ہوں گے۔
پری پیڈ کنکشن کیلئے براہ کرم اپنا وارد کنکشن فارم اور قومی شناختی کارڈ کی کاپی ضرور جمع کروائیں۔
اگر سبسکرائبر نے مسلسل 120 دن تک نہ تو کوئی قابل ادائیگی استعمال کیا ہو اور نہ ہی کوئی اِن کمنگ کالز موصول کی ہوں تو وارد اس اکاؤنٹ کو
ختم اور نمبر کو ریسائیکل کر سکتا